معاونِ خصوصی برائے صنعت کا خیبرپختونخوا اکنامک زونز کے نئے ہیڈ آفس کی تعمیر کا دورہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے صنعت عبد الکریم تورڈھیر نے حیات آباد پشاور میں خیبرپختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے زیر تعمیر نئے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ کے پی ایزڈمک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عادل صلاح الدین اور سینئر انتظامی ٹیم موجود تھی۔ نئی […]
معاونِ خصوصی برائے صنعت کا خیبرپختونخوا اکنامک زونز کے نئے ہیڈ آفس کی تعمیر کا دورہ Read More »










