پختونخوا ڈیجیٹل

خیبرپختونخوا میں عالمی بینک کے تعاون سے تعلیم کے شعبے میں اربوں روپے کا منصوبہ ناکامی کا شکار

خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے میں بہتری کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے شروع کیا گیا اربوں روپے کا منصوبہ سالوں بعد بھی اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ منصوبے کے لیے مختص 115 ملین ڈالر میں سے صرف 24 ملین ڈالر ہی خرچ کیے جا سکے ہیں، جس کا انکشاف سرکاری […]

خیبرپختونخوا میں عالمی بینک کے تعاون سے تعلیم کے شعبے میں اربوں روپے کا منصوبہ ناکامی کا شکار Read More »

بنوں: تھانہ بکاخیل کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں۔ تھانہ بکاخیل کی حدود میں نرمی خیل کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کرامت اللہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید اہلکار کرامت اللہ نے 120 دن کی رخصت منظور کر رکھی تھی اور چھٹی پر تھا۔ واقعہ کے وقت وہ اپنے علاقے میں موجود تھا کہ نامعلوم

بنوں: تھانہ بکاخیل کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق Read More »

مردان: زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی

مردان کی تحصیل رستم میں زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرین کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو موبائل وینز کے ذریعے مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، ناشتہ کے دوران آٹے میں گندم کی

مردان: زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی Read More »

خیبر پختونخوا ! اساتذہ کی 16ہزار آسامیوں پر بھرتی ،ایٹا کا تحریر ی امتحان آج منعقد

میٹرک امتحان: فرائض میں غفلت پر 42 اساتذہ امتحانی ڈیوٹی سے فارغ

بنوں۔  تعلیمی بورڈ بنوں نے جماعت نہم کے جاری امتحانات کے دوران لاپرواہی برتنے پر 42 امتحانی عملے کو فوری طور پر ڈیوٹی سے فارغ کر دیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات محمد فاروق خان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، فارغ کیے گئے ملازمین میں سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور انویجلیٹرز شامل ہیں۔ اعلامیہ میں

میٹرک امتحان: فرائض میں غفلت پر 42 اساتذہ امتحانی ڈیوٹی سے فارغ Read More »

mines and minerals

پشاور: مائنز اینڈ منرلز بل پر بریفنگ ہنگامے کی نذر، ارکان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، پی ٹی آئی کا واک آؤٹ

پشاور۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر دی جانے والی بریفنگ اس وقت شدید ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جب اے این پی کے رکن نثار باز اور پی ٹی آئی کے مینا خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نثار باز نے حکومتی رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا

پشاور: مائنز اینڈ منرلز بل پر بریفنگ ہنگامے کی نذر، ارکان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، پی ٹی آئی کا واک آؤٹ Read More »

منرلز اینڈ مائنز بل کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنے کی خبریں ، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان سامنے آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ منرلز اینڈ مائنز بل کو بانی پی ٹی آئی کے رہائی کیساتھ مشروط نہیں کیا گیا،بانی چیئرمین کی رہائی کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ روئوف

منرلز اینڈ مائنز بل کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنے کی خبریں ، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

حکومتی رٹ کہاں ہے؟ ،وفاق اور صوبے کے مابین جاری کشیدگی سے عوام متاثر ہورہے ہیں، محمود خان

حکومتی رٹ کہاں ہے؟ ،وفاق اور صوبے کے مابین جاری کشیدگی سے عوام متاثر ہورہے ہیں، محمود خان

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت خیبرپختونخوا کے 80 فیصد علاقوں میں حکومتی رٹ نہیںہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخوا اور وفاق

حکومتی رٹ کہاں ہے؟ ،وفاق اور صوبے کے مابین جاری کشیدگی سے عوام متاثر ہورہے ہیں، محمود خان Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی،مختلف شہروں میں شناخت بدل کررہنے والے17ہزار افغان بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی

افغان مہاجرین کی واپسی،مختلف شہروں میں شناخت بدل کررہنے والے17ہزار افغان بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی

پولیس کے مطابق پنڈی اور گجرانوالہ غیر قانونی طورپر مقیم افغان بچوں کی آماجگاہ ہیں ،پنجاب سے افغان باشندوں کا انخلا ،بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 12ہزار 799افگان بچوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ، چار ہزار 651افغان بچوں کی نشاندہی کرلی گئی ، راولپنڈی میں دس ہزار افغان

افغان مہاجرین کی واپسی،مختلف شہروں میں شناخت بدل کررہنے والے17ہزار افغان بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی Read More »

خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ،باقاعدہ لائسنس جاری کیے جائینگے ، صوبائی وزیر زراعت

خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ،باقاعدہ لائسنس جاری کیے جائینگے ، صوبائی وزیر زراعت

صوبائی وزیر زراعت سجاد بارکوال نے کہا ہے کہ بھنگ کی کاشت کو باقاعد ہ قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ،فیصلے کے تحت صوبے میں مخصوص اضلاع میں بھنگ کی کاشت کا آغاز کیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت سجاد بارکوال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ

خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ،باقاعدہ لائسنس جاری کیے جائینگے ، صوبائی وزیر زراعت Read More »

پی ٹی آئی کے 86ورکرز کی درخواست ضمانت خارج

پی ٹی آئی کے 86ورکرز کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 86ورکرز کی درخواست ضمانت خارج کردی تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیاتھا ذرائع کے مطابق عدالت نے ناجائز اسلحہ کیس میں 6ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں ، عدالت

پی ٹی آئی کے 86ورکرز کی درخواست ضمانت خارج Read More »

Scroll to Top