پختونخوا ڈیجیٹل

لکی مروت : بھرتیوں میں ہیر پھیر ، پی ٹی آئی ایم پی این اے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، سپیکر فوری کا مطالبہ

لکی مروت: بھرتیوں میں ہیر پھیر، پی ٹی آئی ایم پی این اے نے اپنی حکومت کیخلاف نیا پنڈورا باکس کھول دیا، سپیکر سے فوری ایکشن کا مطالبہ

 خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکن نے لکی مروت میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم (ای اینڈ ایس ای) میں ہونے والی بھرتیوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے آزاد انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ رکن صوبائی اسمبلی نے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو ارسال کردہ مراسلے میں مؤقف اختیار کیا کہ لکی مروت میں ای […]

لکی مروت: بھرتیوں میں ہیر پھیر، پی ٹی آئی ایم پی این اے نے اپنی حکومت کیخلاف نیا پنڈورا باکس کھول دیا، سپیکر سے فوری ایکشن کا مطالبہ Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

افغانستان سے پاکستان میں مسلسل دراندازی ہورہی ہے ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈا رکا کہنا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں مسلسل دراندازی ہورہی ہے ، دہشتگرد افغان سرزمین کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے ۔انہو ں نے کہا کہ ایل او سی عبور کرنے اور

افغانستان سے پاکستان میں مسلسل دراندازی ہورہی ہے ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار Read More »

لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی

لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی

لکی مروت میں مروت کنال کا پانی بند ہونے پر مقامی افراد سراپا احتجاج بن گئے ۔ مروت بیٹنی قومی تحریک نے بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ کی سپلائی روک دی ہے اور انتظامیہ کیساتھ مذاکرات بھی ناکام ہوچکے ہیں ۔ مروت بیٹنی قومی تحریک کے چیئرمین انعام خان کا کہنا ہے کہ جب تک

لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی Read More »

Peshawar High Court

پشاور ہائیکورٹ کا پنجاب کے سیاستدانوں کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے سے صاف انکار

پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں اور دیگر افراد کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب کے رہائشی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کیلئے رجوع کریں سماعت کے دوران جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کہا کہ راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے کی حوصلہ شکنی

پشاور ہائیکورٹ کا پنجاب کے سیاستدانوں کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے سے صاف انکار Read More »

پشاور ہائیکورٹ ، عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ ، عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی مختلف مقدمات میں 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کیلئے دئر درخواست پر سماعت کی دوران سماعت اسسٹنٹ

پشاور ہائیکورٹ ، عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور Read More »

آرمی چیف کے قرآن سے متعلق علم و فہم پر پختونخوا کے علما کی تعریف

آرمی چیف کے قرآن سے متعلق علم و فہم پر پختونخوا کے علما کی تعریف

خیبر پختونخوا کے علمائے کرام نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے قرآن سے متعلق علم وفہیم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیاہے ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں سے آئے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں انہوں نے قرآن وحدیث کی روشنی میں

آرمی چیف کے قرآن سے متعلق علم و فہم پر پختونخوا کے علما کی تعریف Read More »

نوشہرہ پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق، دیگر فرار

نوشہرہ پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق، دیگر فرار

نوشہرہ کے تھانہ اکوڑہ خٹک کے علاقے آدم زئی میں پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق جبکہ دیگر منشیات فروش فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ واقعات کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقے آدم زئی میں منشیات فروشوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ، اس دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک

نوشہرہ پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق، دیگر فرار Read More »

لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ۔ یاد رہے کہ لوئر کرم میں گذشتہ روز سامان لے جانیوالے قافلے پر فائرنگ کی گئی ، اس واقعہ میں جہاں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے ، وہیں سامان لوٹ کر

لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف Read More »

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ، 15زخمی ، حالات پھر کشیدہ

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ، 15زخمی ، حالات پھر کشیدہ

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ،15 زخمی ہوگئے ، ان تازہ فائرنگ واقعات کے بعد علاقے میں حالات پھر کشیدہ ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کرم کے علاقے بگن میں ریسکیو آپریشن کے دوران اہلکاروں پر شرپسندوں کی فائرنگ سے 5اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے اس دوران شرپسندوں نے 3 گاڑیوں

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ، 15زخمی ، حالات پھر کشیدہ Read More »

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں 2008 سے 2024 تک 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، سب سے زیادہ 210 اہلکار سال 2009 میں شہید ہوئے ۔ یہ اعداد وشمار محکمہ داخلہ کی رپورٹ میں پیش کیے گئے ہیں اس حوالے سے دستاویزات کے مطابق سال 2023 میں پولیس کے 174 اہلکاروں نے

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری Read More »

Scroll to Top