دارالعلوم حقانیہ اور بنوں کینٹ حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ،آئی جی
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آجی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں ، دونوں واقعات سے متعلق کئی […]
دارالعلوم حقانیہ اور بنوں کینٹ حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ،آئی جی Read More »










