باجوڑ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ خوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاج محمد کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی اور پوسٹ ماسٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر […]
باجوڑ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق Read More »










