ٹرمپ کے ٹیرف فیصلے کے بعد ارب پتی ایلون مسک کی دولت میں ریکارڈ اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف سے متعلق فیصلے کے بعد دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے ٹیرف فیصلے کے بعد ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سب سے بڑے مستفید قرار دیے جا رہے ہیں۔ […]
ٹرمپ کے ٹیرف فیصلے کے بعد ارب پتی ایلون مسک کی دولت میں ریکارڈ اضافہ Read More »










