پختونخوا ڈیجیٹل

عمران خان کی بہنوں اور دیگر قائدین کیساتھ غیر انسانی سلوک پر علی امین گنڈاپور کا ردعمل

خیبرپختونخوا حکومت نے مہمند ڈیم واٹر سپلائی سکیم کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے مہمند ڈیم واٹر سپلائی سکیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ کے 30ویں اجلاس میں مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے واٹر سپلائی سکیم کیلئے انٹیک سٹرکچر اور ٹنل کی تعمیر کی لاگت صوبائی وسائل سے پورا کرنے […]

خیبرپختونخوا حکومت نے مہمند ڈیم واٹر سپلائی سکیم کی منظوری دے دی Read More »

میٹرک امتحان: بھٹو کی تعلیمی پالیسی سے متعلق سوال پر کے پی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

پشاور میں میٹرک کے مطالعہ پاکستان کے پرچے میں ذوالفقار علی بھٹو کی تعلیمی پالیسی سے متعلق متنازع سوال پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا ہے۔ احمد کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے تعلیم کے

میٹرک امتحان: بھٹو کی تعلیمی پالیسی سے متعلق سوال پر کے پی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع Read More »

ڈی پی او شانگلہ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، افسران و اہلکار محفوظ رہے

ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) شانگلہ شاہ حسن اور خیبر پختونخوانخوا پولیس کی گاڑیوں پر علاقہ دوہ خواڑو شیکولی موڑ حدود تھانہ چوگا میں ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکا کیا گیا۔ ڈی پی او سمیت تمام پولیس اہلکار دھماکے میں محفوظ رہے تاہم دھماکے سے اسپیشل برانچ کے ایک اہلکار کی نجی گاڑی کو

ڈی پی او شانگلہ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، افسران و اہلکار محفوظ رہے Read More »

فوج اور پولیس بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کررہی ہے، صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو

مردان۔ خیبر پختونخوا کے وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا مسلہ دہشت گردی کا ہے ، فوج اور پولیس دہشتگردی کے خلاف بہادری سے لڑ رہی ہے تاہم وفاقی حکومت کی اس معاملے پر صوبائی حکومت سے ساتھ تعاو ن نہیں کررہی۔ مردان پریس کلب

فوج اور پولیس بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کررہی ہے، صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو Read More »

وزیراعظم اور بلاول بھٹو جلد چشمہ لفٹ کینال کا افتتاح کرینگے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈیرہ کے دیرینہ مطالبہ چشمہ لفٹ کینال کے پہلے مرحلہ کی فنانشل بڈز مکمل ہو گئیں اور وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور چیئرمین واپڈا جلد چشمہ لفٹ کینال کا افتتاح کرینگے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ماضی میں

وزیراعظم اور بلاول بھٹو جلد چشمہ لفٹ کینال کا افتتاح کرینگے، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

عمران خان سے ملاقات ہمارا حق ،پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، سلمان اکرم راجہ

اعظم سواتی کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا دعویٰ، سلمان اکرم راجہ کا لاعلمی کا اظہار

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دعویٰ سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کا میرے علم میں نہیں، اعظم سواتی نے اپنے طور پر بات کی۔ لاہور

اعظم سواتی کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا دعویٰ، سلمان اکرم راجہ کا لاعلمی کا اظہار Read More »

کرک میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن بد نظمی کا شکار، کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کیخلاف احتجاج

کرک میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن بد نظمی کا شکار، کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کیخلاف احتجاج

کنونشن میں بیرسٹر سیف اور محسن نقوی بھائی بھائی اور منرل بل نامنظور کے نعرے بھی لگائے گئے جس سے ماحول مزید کشیدہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کنونشن میں پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر ، اراکین اسمبلی شفعی جان ، خورشید خٹک ، اور صوبائی وزیر سجاد بارکوال شریک

کرک میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن بد نظمی کا شکار، کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کیخلاف احتجاج Read More »

خیبر پختونخوا کے عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ، لیگی رہنما اختیار ولی خان

لیگی رہنما اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ کے پی کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ، صوبے کے 3ہزار اسکولوں میں پینے کا پانی تک نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اختیار ولی خان نے نوشہرہ میں تقریب سے خطاب کیا ان کا کہنا ہے کہ

خیبر پختونخوا کے عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ، لیگی رہنما اختیار ولی خان Read More »

خیبر پختونخوا کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،عوام کو سچ سے آگاہ رکھاجائیگا ، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،عوام کو سچ سے آگاہ رکھاجائیگا ، بیرسٹر سیف

زرداری کو اپنی جسمانی اور ذہنی حالت کی وجہ سے مستعفی ہونا چاہیے ، صدر نہروں کے معاملے پر قوم کو گمراہ کررہے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صدر زرداری نے یا تو سندھ کے عوام کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے یا پھر

خیبر پختونخوا کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،عوام کو سچ سے آگاہ رکھاجائیگا ، بیرسٹر سیف Read More »

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز مانگ لیے گئے

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز مانگ لیے گئے

اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان (بانی پی ٹی آئی)کو 15اپریل کو ڈسرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے پیش کرنے کی ہدایت کررکھی ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز مانگ لیے گئے Read More »

Scroll to Top