اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، چنیوٹ ، پشاور ،لکی مروت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیااور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ،کسی جانی یامالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ زلزلہ […]
اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »










