اڈیالہ جیل کے باہر گرفتاریاں، عمران خان کی تینوں بہنیں گرفتار
راولپنڈی، اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر سے عمران خان کی تینوں بہنیں علیمہ خانم، عظمیٰ خان، نورین خان گرفتار کر لی گئی ہیں۔ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ، حامد خان اور صاحبزادہ […]
اڈیالہ جیل کے باہر گرفتاریاں، عمران خان کی تینوں بہنیں گرفتار Read More »










