پختونخوا ڈیجیٹل

افغان طالبان کی حراست میں ایک اور امریکی شہری رہا

افغان طالبان کی حراست میں ایک اور امریکی شہری رہا

طالبان نے افغانستان میں حراست میں لی گئی ایک امریکی خاتون فائی ہال  کو رہا کر دیا،  امریکی خاتون بغیر اجازت ڈرون استعمال کرنے کے الزامات کے تحت فروری سے حراست میں تھیں۔ سابق امریکی سفیر برائے افغانستان و عراق ظلمی خلیل زاد نے بتایا کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے حراست میں لی […]

افغان طالبان کی حراست میں ایک اور امریکی شہری رہا Read More »

میانمار میں زلزلہ، ہلاکتیں 1650 سے تجاوز کر گئیں

میانمار میں زلزلہ، ہلاکتیں 1650 سے تجاوز کر گئیں

میانمار میں یکے بعد دیگرے آنے والے شدید زلزلوں نے تباہی مچادی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ہلاکتوں کی تعداد 1650 سے تجاوز کر گئی۔ میانمار حکام کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک 1650 سے زائد افراد ہلاک اور 3400 سے زائد زخمی  ہوچکے ہیں، سیکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ میانمار کی

میانمار میں زلزلہ، ہلاکتیں 1650 سے تجاوز کر گئیں Read More »

عید الفطر کب ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج سر جوڑے گی

پاکستان میں شوال 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  اسلام آباد میں ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ ماہرین فلکیات نے شوال کا چاند واضح نظرآنے کی امید ظاہر کی ہے، ماہر فلکیات اور محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رمضان 29

عید الفطر کب ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج سر جوڑے گی Read More »

ہماری نہیں تو پھر آپ کی بھی حکومت نہیں رہے گی، حنیف عباسی کا وزیراعلیٰ سندھ کو جواب

ہماری نہیں تو پھر آپ کی بھی حکومت نہیں رہے گی، حنیف عباسی کا وزیراعلیٰ سندھ کو جواب

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے بغیر ہماری حکومت نہیں رہے گی تو پھر آپ کی بھی نہیں رہے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران کینال منصوبے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا

ہماری نہیں تو پھر آپ کی بھی حکومت نہیں رہے گی، حنیف عباسی کا وزیراعلیٰ سندھ کو جواب Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کے بڑے اجتماعات ہوں گے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کے بڑے اجتماعات ہوں گے

سعودی عرب، خلیجی ممالک، وسطی ایشیا، روس، یورپ اورامریکا میں بسنے والے مسلمانوں کو عید مبارک، سعودی عرب سمیت  خلیجی ممالک میں عید الفطر آج منائی جائے گی۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید  کی ادائیگی کے لیے بڑے اجتماعات ہوں گے اسی سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ یمن، متحدہ عرب امارات،

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کے بڑے اجتماعات ہوں گے Read More »

اپوزیشن گرینڈ الائنس بننے سے پہلے اختلافات کا شکار

اپوزیشن گرینڈ الائنس بننے سے پہلے اختلافات کا شکار

اپوزیشن گرینڈ الائنس بننے سے اختلافات  کا شکار  ہوگئی، عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سینٹر کامران مرتضیٰ نے اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی کے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے بارے میں

اپوزیشن گرینڈ الائنس بننے سے پہلے اختلافات کا شکار Read More »

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک Read More »

پشاور کے طلباء کا منفرد انداز – سرحدوں کے محافظوں کے لیے خصوصی عید کارڈز تیار

پشاور: پشاور کے طلباء نے عید الفطر کے موقع پر پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کے لیے خصوصی عید کارڈز تیار کیے، جنہیں فارورڈ پوسٹوں پر تعینات محافظوں تک پہنچا دیا گیا۔ ننھے ہاتھوں سے لکھے گئے یہ عید کارڈز جوانوں کے حوصلے بلند کرنے کا باعث بنے۔ طلبہ نے اپنے جذبات کا اظہار

پشاور کے طلباء کا منفرد انداز – سرحدوں کے محافظوں کے لیے خصوصی عید کارڈز تیار Read More »

افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کا مسئلہ موثر طریقے سے اٹھانےکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزارت خارجہ کے ذریعے افغان حکومت کے سامنے دہشت گردی کا مسئلہ مؤثر طریقے سے اٹھانےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی

افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کا مسئلہ موثر طریقے سے اٹھانےکا فیصلہ Read More »

باجوڑ میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار، باجوڑ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج عید الفطر منائی جا رہی  ہے۔ سعودی عرب ، قطر سمیت مختلف ممالک میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں بھی آج مقامی سطح پر عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری

باجوڑ میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے Read More »

Scroll to Top