ایمل ولی خان کا آج عید الفطر منانے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے نے سعودی عرب کے ساتھ آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے تمام دنیا کے مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مظلوم عوام کے لیے نیک خواہشات کا […]
ایمل ولی خان کا آج عید الفطر منانے کا اعلان Read More »










