پختونخوا ڈیجیٹل

آئی ایم ایف نے سٹاف کنٹری رپورٹ جاری کر دی، معیشت کی بتدریج بحالی کی پیش گوئی

پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، پاکستان اور آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے نمایاں پیش رفت کی ہے، پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے […]

پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف Read More »

کوئٹہ میں پولیس گاڑی کےقریب دھماکا، ایک ہلکار شہید

کوئٹہ میں پولیس گاڑی کےقریب دھماکا، ایک ہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے بروری میں کرانی روڈ پر انسداد دہشتگردی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ کرانی روڈ پر اے ٹی ایف گاڑی کے قریب دھماکے کے ایک اہلکار کی لاش اور 6  زخمیوں بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق سڑک کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول

کوئٹہ میں پولیس گاڑی کےقریب دھماکا، ایک ہلکار شہید Read More »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے حسن نواز ،عبدل الصمد اور محمد علی ڈیپو کر رہے ہیں۔ پاکستان ٹیم لینڈ میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ایبٹ آباد میں سکول وین حادثے کا شکار،2بچیاں اور خاتون جاں بحق

ایبٹ آباد میں سکول وین حادثے کا شکار،2بچیاں اور خاتون جاں بحق

 ایبٹ آباد کے تھانہ مانگل کی حدود ترنوائی میں سکول وین گہری کھائی میں گر گئی۔  افسوسناک حادثے میں سکول کی 2 بچیاں اور 40 سال کی خاتون جاں کی بازی ہار گئی، حادثے میں 10 بچے زخمی  بھی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر

ایبٹ آباد میں سکول وین حادثے کا شکار،2بچیاں اور خاتون جاں بحق Read More »

پشاور اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،2 اہلکار شہید

پشاور اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،2 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے شہر پشاور اور کرک میں دہشتگردوں کے حملوں میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پشاور میں  پولیس چوکی پجگی پرمسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ کرک میں 3 مقامات پر دہشتگردوں کے

پشاور اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،2 اہلکار شہید Read More »

پی ٹی آئی دہشتگردوں کی سہولت کار اور حمایتی ہے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے صوبے میں جن لوگوں کو مسلط کیا گیا ہے وہ دہشت گردوں کی سہولت کار اور حمایتی ہیں، انکے لیڈر نے 102 ہائی پروفائل دہشت گردوں کو جیلوں سے رہا کیا، 10 ہزار جنگجوؤں کی دوبارہ آبادکاری کی بات ریکارڈ پر ہے۔ ایمل

پی ٹی آئی دہشتگردوں کی سہولت کار اور حمایتی ہے، ایمل ولی خان Read More »

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ کا اعلان ہوگیا، مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ آج دوپہر 3 بجے پشاور کے باغ ناران میں ادا کی جائے گی، ان کی تدفین بھی آج ہوگی۔ مفتی منیر شاکر کے صاحبزادے نے قاتلوں کی گرفتاری تک اپنے والد کی تدفین سے انکار کیا تھا، انہوں نے اپنے

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی Read More »

مولانا فضل الرحمان نے صدر،وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو نااہل قرار دےدیا

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صدر ملکت ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو نااہل قرار دے دیا، کہا وزیر اعظم،صدر،وزیر داخلہ اہل نہیں، موجودہ حکمران الیکشن جیت کر نہیں آئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام پارلیمنٹ سے ناراض ہیں،ایسے ملک نہیں چل سکتا،

مولانا فضل الرحمان نے صدر،وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو نااہل قرار دےدیا Read More »

دہشتگردی کیخلاف قوم کو یکجا ہونا چاہیے، وفاقی وزیر امیر مقام

دہشتگردی کیخلاف قوم کو یکجا ہونا چاہیے، وفاقی وزیر امیر مقام

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ باہربیٹھادشمن موقے کی تلاش میں رہتاہے، دہشتگردی کیخلاف یکسوئی سے کام کرنا چاہیے۔ حالیہ دہشتگردی واقعات پر بیان دیتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ اے پی ایس واقعے کے بعد تمام پارٹیاں میز پربیٹھیں، نیشنل ایکشن پلان

دہشتگردی کیخلاف قوم کو یکجا ہونا چاہیے، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 18 افراد ہلاک

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد ہلاک

جنوبی اور وسط امریکا میں شدید طوفان نے ہر طرف تباہی مچا دی، مختلف ریاستوں میں19 افراد ہلاک ہوگئے۔ تیز بارشوں اور طوفانی بگولوں نے امریکا کے کئی ریاستوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچایا، درختوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا۔ شدید طوفانی صورتحال کے باعث لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے،  ریاست اوکلا ہو ما

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد ہلاک Read More »

Scroll to Top