پختونخوا ڈیجیٹل

ایران، حوثیوں کی حمایت بند کردے، امریکی صدر کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو وارننگ دے دی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا حوثیوں کا وقت ختم ہو چکا، ایران کو حوثیوں کی حمایت فوری ختم کرنی چاہیے۔ دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ بیان یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فوجی حملوں کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے، ٹرمپ […]

ایران، حوثیوں کی حمایت بند کردے، امریکی صدر کی وارننگ Read More »

مفتی منیر شاکر کی شہادت،وزیراعلیٰ نے ارمڑ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

مفتی منیر شاکر کی شہادت،وزیراعلیٰ نے ارمڑ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پولیس حکام سے ارمڑ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ علی امین گندا پور نے دھماکے میں مفتی منیر شاکر کے جاں بحق ہونے کی مذمت کرتے ہوئے ملوث عناصر کی گرفتاری کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہسپتال انتظامیہ

مفتی منیر شاکر کی شہادت،وزیراعلیٰ نے ارمڑ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی Read More »

حکومت نے پٹرولیم لیوی میں10روپے فی لٹر اضافہ کردیا

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم لیوی میں10روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا، لیوی بڑھانے سے16دنوں میں5ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ اوگرا دستاویز کے مطابق پٹرول پر لیوی 60سے بڑھا کر70روپے جبکہ ڈیزل پر لیوی 60روپے سے بڑھا کر 70روپے فی لٹر کر دی گئی ہے۔ اوگرا دستاویز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں9روپے

حکومت نے پٹرولیم لیوی میں10روپے فی لٹر اضافہ کردیا Read More »

باجوڑ ، پولیو ڈیوٹی کے دوران ایک اور پولیس اہلکار شہید ، تلاش شروع

خیبر: برقمبر تکیہ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبر کے علاقے باڑہ میں برقمبر تکیہ چوکی پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔ دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، لیکن پولیس اہلکاروں نے جوان مردی

خیبر: برقمبر تکیہ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام Read More »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بانی پی ٹی آئی کے وکیل پر بڑا الزام

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر سمیت دیگر رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مقرر کردہ طریقہ کار

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد Read More »

مفتی منیر شاکر قتل: بیٹے کا تدفین سے انکار، سیکورٹی انتظامات پر سوالات اُٹھا دیئے

پشاور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے معروف عالم دین مفتی منیر شاکر کے بیٹے عبداللہ شاکر نے اپنے والد کی تدفین سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اٹھایا کہ میرے والد کی سیکورٹی کا بندوبست کیوں نہیں کیا گیا؟

مفتی منیر شاکر قتل: بیٹے کا تدفین سے انکار، سیکورٹی انتظامات پر سوالات اُٹھا دیئے Read More »

سانحہ جعفر ایکسپریس: شہدا کے لواحقین کے لیے مالی امداد اور ملازمتوں کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سانحہ جعفر ایکسپریس کے شہدا کے لواحقین کے لیے 52 لاکھ روپے مالی امداد اور متاثرہ بچوں کو ریلوے میں ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گرد، چاہے وہ پاکستان میں چھپے ہوں یا افغانستان فرار ہو جائیں، انہیں کسی صورت نہیں چھوڑا

سانحہ جعفر ایکسپریس: شہدا کے لواحقین کے لیے مالی امداد اور ملازمتوں کا اعلان Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، وزیراعظم نے بجلی سستی کرنے کی امید دلا دی

وزیرِاعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس کا مالی فائدہ بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی صورت میں عوام کو منتقل کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ یہ فیصلہ حکومت کے ان کئی اقدامات میں سے ایک ہے جو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، وزیراعظم نے بجلی سستی کرنے کی امید دلا دی Read More »

نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی امید: ’پختون ڈیجیٹل‘ کی افتتاحی تقریب منعقد، اہم شخصیات کی مبارکباد

پختون ڈیجیٹل کے قیام کی افتتاحی تقریب پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما، صحافی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میںسینیٹر فدا محمد، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میاں افتخار حسین، اے این پی کے مرکزی رہنما

نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی امید: ’پختون ڈیجیٹل‘ کی افتتاحی تقریب منعقد، اہم شخصیات کی مبارکباد Read More »

پشاور میں شہری ترقی کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف اربن انفارمیٹکس قائم

صوبائی دارالحکومت پشاور میں شہری ترقی کے عمل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف اربن انفارمیٹکس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے تحت قائم کیے گئے اس نئے ڈائریکٹوریٹ کا مقصد شہر کی ترقی کو جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید منظم

پشاور میں شہری ترقی کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف اربن انفارمیٹکس قائم Read More »

Scroll to Top