پشاور ہائی کورٹ نے گیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے صنعتی صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے انہیں پرانے نرخوں پر گیس کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے لکی سیمنٹ اور چراٹ سیمنٹ سمیت دیگر صنعتوں کے وکیل نے موقف اپنایا کہ اوگرا نے […]
پشاور ہائی کورٹ نے گیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا Read More »










