انتظار ختم ! ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار کے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دی گئی
خیبرپختونخوا کے مشیر صحت احتشام علی کی ہدایت پر ضلع کرم کے لیے ادویات کی فراہمی جاری ہے۔ آج ایک اور 1800 کلوگرام وزنی ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار کے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دی گئی۔مشیر صحت احتشام علی کے مطابق یہ ادویات خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاڑہ چنار بھیجی […]
انتظار ختم ! ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار کے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دی گئی Read More »










