خیبر پختونخوا: ٹیکس محصولات میں 44فیصد اضافہ
خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے ہمیشہ کی طرح اپنی ٹیکس وصولی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فروری میں اضافی ٹیکس کے محوصولات جمع کرلیے ، انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ امید رکھتے ہیں کہ پورے سال کے محصولات کے اہداف […]
خیبر پختونخوا: ٹیکس محصولات میں 44فیصد اضافہ Read More »









