ترقیاتی پروگرام میں ڈی آئی خان پشاور موٹر وے کیلئے فنڈ مختص کرنے کا فیصلہ
مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان پشاور موٹر وے کیلئے فنڈ زمختص کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔ جبکہ اس سلسلے میں اراضی خریداری کیلئے فنڈز رکھے جائینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کے پی حکومت نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں […]
ترقیاتی پروگرام میں ڈی آئی خان پشاور موٹر وے کیلئے فنڈ مختص کرنے کا فیصلہ Read More »










