الیکشن کی رات بیان حلفی نہ دینے پر مجھے ہرایا گیا، شوکت یوسف زئی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابا ت میں دھاندلی کے تمام حربوں کے باوجود میں 900 ووٹ سے جیت رہا تھا۔ اس وقت کے ڈپٹی کمشنر صبح ساڑھے 5 بجے تک مجھے قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ بیان حلفی جمع کرا […]










