پختونخوا ڈیجیٹل

سانحہ جعفر ایکسپریس، ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ آج سہ پہر ساڑھے تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں جعفرایکسپریس واقعے اور سیکیورٹی فورسز کے ریسکیو آپریشن پربریفنگ دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:جعفر ایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، دہشت […]

سانحہ جعفر ایکسپریس، ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

مانسہرہ میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث افسران گرفتار

مانسہر میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں متعلقہ محکمے کے سینئر افسران ملوث نکلے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث سنئیر افسران سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف

مانسہرہ میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث افسران گرفتار Read More »

پاکستان کا بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایک بیان میں کہا افغان سرزمین سے دہشت گردی ایکسپورٹ کرنے پر بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لائیں گے۔ منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہمارا اگلا قدم اقوام

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ Read More »

کرک میں نمک کی کان منہدم ہو گئی، 2 مزدور جاں بحق

کرک میں نمک کی کان منہدم ہو گئی، 2 مزدور جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نمک کی کان منہدم ہونے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ نمک کی کان گرنے کاواقعہ کرک کے علاقے سریخواہ میں پیش آیا، جس میں دو مزدور دب جانے سے جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 23 سال کا رسول زمان،اور 28

کرک میں نمک کی کان منہدم ہو گئی، 2 مزدور جاں بحق Read More »

ہولی کے تہوارپروزیراعظم شہبازشریف کا اہم پیغام

وزیراعظم شہبازشریف نے ہندو برادری کو ہولی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار بہار کی آمد کا اعلان،محبت اور اچھائی کی فتح کی علامت  ہے، ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا،

ہولی کے تہوارپروزیراعظم شہبازشریف کا اہم پیغام Read More »

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

رواں سال کا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ مکمل چاند گرہن کا نظارہ یہ نظارہ شمالی و جنوبی امریکا، آسٹریلیا کے بیشتر مقامات، یورپی ممالک، ایشیائی ممالک اور افریقا میں کیا جائے گا۔ دن کے اوقات میں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں رواں سال

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا Read More »

جون کے آخر تک منی بجٹ نہیں آئے گا، آئی ایم ایف مان گیا

جون کے آخر تک منی بجٹ نہیں آئے گا، آئی ایم ایف مان گیا

آئی ایم ایف اور پاکستان مذاکرات میں اہم پشرفت ہوئی ہے، پاکستان کی معاشی کارکردگی سے آئی ایم ایف مطمئن ہوگیا، جون کے آخر تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آج آخری روز ہے، ایک ارب ڈالر کی قسط کے لیے پالیسی مذاکرات

جون کے آخر تک منی بجٹ نہیں آئے گا، آئی ایم ایف مان گیا Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیروکہنہ میں بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مقامی سطح پر ایک ذاتی تنازعے کے دوران پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے

ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی Read More »

ہنگو سے 450 سے زائد گاڑیاں اشیائے ضروریہ اور تجارتی سامان لے کر پارا چنار پہنچ گئیں

ہنگو: ہنگو کے علاقے ٹل سے 450 سے زائد گاڑیاں جن میں اشیائے ضروریہ اور تجارتی سامان شامل ہے، سخت سیکورٹی میں پارا چنار پہنچ گئیں۔ یہ گاڑیاں چھوٹے قافلوں کی شکل میں اور وقفے وقفے سے روانہ کی گئیں، جن کی حفاظت کے لیے پولیس اور ایف سی کے جوان قومی شاہراہ پر تعینات

ہنگو سے 450 سے زائد گاڑیاں اشیائے ضروریہ اور تجارتی سامان لے کر پارا چنار پہنچ گئیں Read More »

حکومت نے نیٹ میٹرنگ بجلی کے نرخوں میں 10 روپے فی یونٹ کمی کردی

وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ کے بائی بیک ریٹ میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق، حکومت نے بائی بیک ریٹ کو 27 روپے سے کم کر کے 10 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ سولر نیٹ میٹرنگ کے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافے

حکومت نے نیٹ میٹرنگ بجلی کے نرخوں میں 10 روپے فی یونٹ کمی کردی Read More »

Scroll to Top