چترال اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے چترال اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو 05 اپریل سے روزانہ آپریٹ ہوں گی۔ پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے چترال کی پرواز صبح 10:10 بجے روانہ ہوگی جبکہ چترال سے اسلام آباد کی پرواز دن […]
چترال اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ Read More »










