سیاسی جلسوں کے لیے صوبائی وسائل کے استعمال پر کے پی حکومت کے خلاف درخواست دائر
پشاور۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیاسی جلسوں میں صوبائی وسائل کے استعمال کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے سینئر وکیل انتخاب چمکنی نے جمعرات کے روز خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف درخواست دائر کی، جس میں صوبائی وسائل کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال […]
سیاسی جلسوں کے لیے صوبائی وسائل کے استعمال پر کے پی حکومت کے خلاف درخواست دائر Read More »










