پختونخوا ڈیجیٹل

مردان: نوشہرہ روڈ پر کیفے میں گیس لیکج دھماکہ

مردان ۔ نوشہرہ روڈ پر واقع ڈاؤن ٹاؤن کیفے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین مزدور شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں محمد نعیم، عباس اور ایک نامعلوم شخص شامل ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں انجام دیں […]

مردان: نوشہرہ روڈ پر کیفے میں گیس لیکج دھماکہ Read More »

حقانیہ دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

نوشہرہ: خیبر پختونخوا حکومت نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کرکے شہید مولانا حامد الحق کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہدا

حقانیہ دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ Read More »

مردان ، ڈی پی او کی جانب سے پولیس اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم

مردان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مردان ظہور بابر آفریدی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران اور جوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ تقریب میں پولیس فورس کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افسران اور اہلکاروں کو سراہا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او مردان نے

مردان ، ڈی پی او کی جانب سے پولیس اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر مقام کی ملاقات: خیبرپختونخوا کے مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملکی مجموعی حالات اور خاص طور پر خیبرپختونخوا کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر مقام کی ملاقات: خیبرپختونخوا کے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور بس ٹرمینل کا دورہ، جون تک تکمیل کا ہدف مقرر

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے زیر تعمیر پشاور بس ٹرمینل کا دورہ کیا، جہاں انہیں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس دوران صوبائی کابینہ کے اراکین ارشد ایوب خان، رنگیز احمد اور بیرسٹر محمد علی سیف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ بریفنگ کے مطابق، بس ٹرمینل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور بس ٹرمینل کا دورہ، جون تک تکمیل کا ہدف مقرر Read More »

Imran Khan PTI

اڈیالہ جیل حکام عمران خان کے وکالت نامے واپس نہیں دے رہی، شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ

اسلام آباد: سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اڈیالہ جیل کے عملے پر عمران خان کے وکالت نامے دینے سے انکار کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔۔ انہوں نے کہا کہ جیل حکام نے عمران خان کے وکالت ناموں پر دستخط کر کے واپس دینے سے انکار کر دیا ہے۔ شیخ وقاص اکرم کے مطابق،

اڈیالہ جیل حکام عمران خان کے وکالت نامے واپس نہیں دے رہی، شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ Read More »

Abdul Wali Khan University

عبدالولی خان یونیورسٹی کے اثاثے بیچنے کا فیصلہ مسترد، حیدر ہوتی کی سینیڈیکیٹ اراکین کو خراج تحسین

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے اثاثے بیچنے کے فیصلے کو مسترد کرنے پر سینیڈیکیٹ اراکین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے سینیڈیکیٹ اراکین پر دباؤ ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بار بار کوششوں کے باوجود حکومت اپنے مذموم

عبدالولی خان یونیورسٹی کے اثاثے بیچنے کا فیصلہ مسترد، حیدر ہوتی کی سینیڈیکیٹ اراکین کو خراج تحسین Read More »

صرف سیکورٹی فورسز نہیں حکومت کا ہر ادارہ دہشت گردی سے لڑے گا، چیف سیکرٹری

خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے بنوں میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب صرف سیکورٹی فورسز ہی نہیں بلکہ حکومت کا ہر ادارہ ان کے خلاف جنگ لڑے گا۔ اگر کہیں گاڑی غلط استعمال ہوگی تو ایکسائز

صرف سیکورٹی فورسز نہیں حکومت کا ہر ادارہ دہشت گردی سے لڑے گا، چیف سیکرٹری Read More »

ایبٹ آباد میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، ضلعی انتظامیہ متحرک

ایبٹ آباد: رمضان المبارک کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے، گراں فروشی کی روک تھام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد متحرک ہو گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایات پر مختلف تحصیلوں میں پرائس کنٹرول مہم کے تحت کارروائیاں

ایبٹ آباد میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، ضلعی انتظامیہ متحرک Read More »

Peshawar High Court

گندم خریداری سکینڈل: انکوائری کمیٹی کی قانونی حیثیت پر ہائی کورٹ نے سوالات اٹھا دیئے

پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں گندم خریداری میں مبینہ سکینڈل اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انٹرنل احتساب کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کے  پشاور ہائی کورٹ میں گندم خریداری میں مبینہ سکینڈل اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انٹرنل احتساب کمیٹی حوالے سے دائر

گندم خریداری سکینڈل: انکوائری کمیٹی کی قانونی حیثیت پر ہائی کورٹ نے سوالات اٹھا دیئے Read More »

Scroll to Top