سلمان اکرم راجہ کا جے یو آئی سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی درخواست
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے لیے رابطہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ بانی تحریک انصاف کا خصوصی پیغام مولانا فضل الرحمن تک پہنچانا چاہتے تھے۔ […]
سلمان اکرم راجہ کا جے یو آئی سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی درخواست Read More »










