مولانا حامد الحق کی جگہ مولانا راشد الحق نائب مہتمم مقرر
اکوڑہ خٹک: دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق شہید کی شہادت کے بعد ان کے بھائی مولانا راشد الحق حقانی کو نائب مہتمم مقرر کر دیا گیا۔ دارالعلوم حقانیہ میں مولانا حامد الحق سمیت دیگر شہداء کا نماز جنازہ ادا کیا گیا، جس میں ہزاروں علما، مشائخ، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام […]
مولانا حامد الحق کی جگہ مولانا راشد الحق نائب مہتمم مقرر Read More »










