چترال: روسی شکاری نے مارخور کا شکار کر کے نمایاں کارنامہ انجام دیا
چترال کے گول نیشنل پارک میں روسی شکاری نے رواں سال کے سب سے بڑے مارخور کا شکار کیا۔ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او) رضوان اللہ یوسف زئی کے مطابق، یہ نان ایکسپورٹیبل مارخور 14 سال کا ہے اور اس کے سینگوں کا سائز 55 انچ ہے۔ مارخور کے سینگ اور کھال کو باہر […]
چترال: روسی شکاری نے مارخور کا شکار کر کے نمایاں کارنامہ انجام دیا Read More »










