کافی عرصے سے مولانا حامد الحق کو تھریٹس تھے ، وفاقی وزیر امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ مولانا حامد الحق کی زندگی کو خطرات لاحق تھے ، انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں ۔ امیر مقام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل جو واقعہ پیش آیا ، افسوسناک تھا ہم […]
کافی عرصے سے مولانا حامد الحق کو تھریٹس تھے ، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »










