اکوڑہ خٹک مسجد میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت5افراد شہید
نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مولانا حامدالحق سمیت چار نمازی شہید ہوگئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ مسجد کی اگلی صفوں میں ہوا تھا۔ خیبر پختونخوا کے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ اور آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے […]
اکوڑہ خٹک مسجد میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت5افراد شہید Read More »










