پختونخوا ڈیجیٹل

ایبٹ آباد: چھانگلہ گلی میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ایبٹ آباد۔ سیاحتی مقام چھانگلہ گلی میں ایک ٹیوٹا ہائی ایس گہری کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور نو  افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو 1122، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے اہلکار اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے  اور  امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ […]

ایبٹ آباد: چھانگلہ گلی میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی Read More »

باجوڑ میں دوسرا رمضان ہاکی لیگ 2025 کا آغاز

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں دوسرے رمضان ہاکی لیگ 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کی چار بڑی ٹیمیں باجوڑ ہاکی اکیڈمی، باجوڑ ننگیالی، ایم ایس ہاکی کلب، اور اوریازی فائٹرز شریک ہیں۔ اس لیگ کا انعقاد ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی سرپرستی میں کیا جا رہا ہے۔ تقریب

باجوڑ میں دوسرا رمضان ہاکی لیگ 2025 کا آغاز Read More »

عاطف خان ، علی محمد خان سمیت کئی رہنما صوابی جلسے میں کارکن نہیں لیکر گئے، رپورٹ جاری

پشاور ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 28 فروری کو صوابی میں منعقدہ جلسے میں کارکنوں کی کم تعداد پر داخلی رپورٹ تیار کر لی، جس میں سینئر رہنماؤں کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کو بھیجی گئی اس

عاطف خان ، علی محمد خان سمیت کئی رہنما صوابی جلسے میں کارکن نہیں لیکر گئے، رپورٹ جاری Read More »

رمضان المبارک کے دوران پشاور ہائیکورٹ کے اوقات کار تبدیل

پشاور۔ رمضان المبارک کے سلسلہ میں پشاور ہائیکورٹ کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ ماہ مقدس کے دوران پیر سے جمعرات تک کورٹس 8 سے 1 بجے تک کھلی رہیں گی۔ جمعۃ المبارک کے دن 8 سے 12 بجے تک عدالتی کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

رمضان المبارک کے دوران پشاور ہائیکورٹ کے اوقات کار تبدیل Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے کروڑوں روپے فیس کے عوض بیرسٹر مخدوم علی کی خدمات حاصل کرلیں

خیبر پختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ میں انسداد منشیات سے متعلق قانون کے دفاع کے لئے بیرسٹر مخدوم علی خان کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختونخوا حکومت نے 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کے عوض بیرسٹر مخدوم علی خان کی خدمات حاصل کر

خیبر پختونخوا حکومت نے کروڑوں روپے فیس کے عوض بیرسٹر مخدوم علی کی خدمات حاصل کرلیں Read More »

باجوڑ سے منتخب رکن قومی اسمبلی مبارک زیب وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جمعرات کے روز باجوڑ سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کو اپنے معاون خصوصی مقرر کر دیا۔ کابینہ سیکریٹریٹ، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے مختلف شعبوں کے لیے چار معاونین خصوصی تعینات کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں

باجوڑ سے منتخب رکن قومی اسمبلی مبارک زیب وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر Read More »

گلیات میں شدید برفباری: جی ڈی اے کا سیاحوں کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

ایبٹ آباد ۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے شدید برفباری کے باعث مختلف سیاحتی مقامات پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے لیے خصوصی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شاہ روخ علی کے مطابق یسکیو ٹیمیں برفباری سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں کر رہی ہیں

گلیات میں شدید برفباری: جی ڈی اے کا سیاحوں کے لیے ریسکیو آپریشن جاری Read More »

نگران دور میں بھرتی ملازمین کی برطرفی کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع

خیبر پختونخوا میں نگران دور میں بھرتی 10ہزار ملازمین کی برطرفی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی گئی ۔ تحریک التواء پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی احمد کنڈی کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ نگران دور حکومت میں 10 ہزار سے زائد ملازمین بھرتی ہوئے لیکن

نگران دور میں بھرتی ملازمین کی برطرفی کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع Read More »

خیبر پختونخوا: محکمہ صحت نے تبادلوں اور تعیناتیوں پر عائد پابندی اٹھا لی

سلمان یوسفزئی پشاور۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر عائد پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا۔  محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 3 سے 16 تک کے ملازمین کے تبادلے ممکن ہوں گے تاہم یہ عمل کچھ شرائط سے مشروط کیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا: محکمہ صحت نے تبادلوں اور تعیناتیوں پر عائد پابندی اٹھا لی Read More »

خیبر پختونخوا کے معاملات غیر منتخب افراد چلا رہے ہیں، سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ خیبر پختوںخوا کے وزیراعلیٰ کی ترجیحات میں صوبے کے مسائل  حل کرنا نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ بدامنی ہے، اس کے بعد دوسرا بڑا مسلہ وفاق سے اپنے حقوق

خیبر پختونخوا کے معاملات غیر منتخب افراد چلا رہے ہیں، سردار حسین بابک Read More »

Scroll to Top