پختونخوا ڈیجیٹل

سوات: تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر بیوہ خاتون قتل

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے سویگلئی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک بیوہ خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہر بخت زرین ایک ماہ قبل رحیم آباد میں قتل ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس سٹیشن کبل کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر […]

سوات: تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر بیوہ خاتون قتل Read More »

چارسدہ: مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی میں سپلائی ہونے والے مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی، اس واقعہ کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے جسے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر وقاص الرحمان نے اس حوالے سے بتایا کہ تحصیل تنگی میں سپلائی ہونے والے مردہ مرغیوں سے

چارسدہ: مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی Read More »

کاغان، ناران، شوگران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

مانسہرہ وادی کاغان ناران شوگران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے مانسہرہ میدانی علاقوں ، سرن ویلی ،کونش ویلی ، اوگی ،تناول میں بارشیں وقفہ وقفہ سے جاری مانسہرہ شاہراہ کاغان پر متعدد مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کی اطلاعات مانسہرہ ناران کے قریب دو مقامات پر

کاغان، ناران، شوگران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری Read More »

خیبر پختونخوا طلبہ کیلئے اہم خبر !تعلیمی معیار کو بہتر بنانےکیلئے ’’منسٹر اِن اے کلاس‘‘کا آغاز

خیبر پختونخوا طلبہ کیلئے اہم خبر !تعلیمی معیار کو بہتر بنانےکیلئے ’’منسٹر اِن اے کلاس‘‘کا آغاز

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے صوبے کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور طلباء کے مسائل کو براہ راست سمجھنے کے لیے “منسٹر اِن اے کلاس” کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر تعلیم خیبر پختونخوا، فیصل خان ترکئی نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لیڈی گریفتھ پشاور کا دورہ کیا، جہاں

خیبر پختونخوا طلبہ کیلئے اہم خبر !تعلیمی معیار کو بہتر بنانےکیلئے ’’منسٹر اِن اے کلاس‘‘کا آغاز Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ رشکئی اکنامک زون کے دورے پر آئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات۔ صوبائی حکومت اور چینی سفارتخانے کے حکام متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں مختلف شعبہ جات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ Read More »

رمضان المبارک ،اشیاخوردونوش کی مانیٹرنگ کیلئے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم

رمضان المبارک میں اشیا خوردونوش کی مانیٹرنگ کے لیے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور چیف سیکرٹری صوبے بھر زخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت کے خلاف کریک ڈاؤن یقینی بنائے سردار علی امین خان گنڈاپورصوبائی و قومی اسمبلی ممبران بھی اپنے علاقوں میں کڑی نظر رکھیں،

رمضان المبارک ،اشیاخوردونوش کی مانیٹرنگ کیلئے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم Read More »

بارشیں ! گھروں کو نقصان ،مختلف حادثات،پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری

بارش نقصانات / پی ڈی ایم اے رپور ٹ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کردی بارشوں سے صوبے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اےجاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد و ایک خاتون شاملبارش کے باعث مختلف حادثات میں چار

بارشیں ! گھروں کو نقصان ،مختلف حادثات،پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری Read More »

2025 میں اب تک 63,000 لوگ نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے ، مشیر خزانہ

2025 میں اب تک 63,000 لوگ نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے ، مشیر خزانہ

جنوری2025 میں اب تک 63,000 لوگ نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے ہیں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا اس رن ریٹ سے سالانہ750,000 لوگ نوکری کے حصول کے لئے ملک سے ہجرت کر رہے ہیں مزمل اسلم وزیر اعظم اور وزراء شرمندہ ہونے کے بجائے ملک میں بیروزگاری اور کاروبار ختم ہونے کے مبارکباد دیتے تھکتے نہیں

2025 میں اب تک 63,000 لوگ نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے ، مشیر خزانہ Read More »

اقتدار کی طاقت میں لوگ اندھے اور بہرے ہو جاتے ہیں: لیاقت بلوچ

اقتدار کی طاقت میں لوگ اندھے اور بہرے ہو جاتے ہیں: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقتدار کی طاقت میں لوگ اندھے اور بہر ے ہوجاتے ہیں ، ہر قسم کی رکائوٹیں لگا دی جاتی ہیں ۔ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کو خطرات لاحق ہیں شدید ترین الفاظ میں آزادی اظہار رائے پر رکائوٹ بننے کی

اقتدار کی طاقت میں لوگ اندھے اور بہرے ہو جاتے ہیں: لیاقت بلوچ Read More »

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کل ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ماہ رمضان 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 شعبان المعظم 1446 ہجری بتاریخ 28 فروری بروز جمعہ کو پشاور میں طلب کیاگیا ہے ۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا Read More »

Scroll to Top