پختونخوا ڈیجیٹل

پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔  ایسوسی ایشن کے مطابق، ڈی ریگولیشن پالیسی پر وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات ہوگی، اور اگر انہیں اعتماد میں نہیں لیا گیا تو احتجاجاً پٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند […]

پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان Read More »

صوبائی فنڈز میں بے ضابطگیاں،خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے نثار باز نے خیبر پختونخوا میں کرپشن اور ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید تنقید کی ہے۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کی جانب سے پراجیکٹس کی بجائے احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نثار باز نے تحریک انصاف

صوبائی فنڈز میں بے ضابطگیاں،خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے Read More »

رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران گیس فراہمی کا شیڈو ل جاری

سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات کے لیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس سال گیس کی دستیابی میں 10 فیصد کی کمی ہو رہی ہے، جس کے باعث سپلائی کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ شیڈول کے مطابق

رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران گیس فراہمی کا شیڈو ل جاری Read More »

مردان میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، مضر صحت نمکو بنانے والا کارخانہ سیل

پشاور۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مردان میں کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت نمکو بنانے والے کارخانے کو سیل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے مردان میں نمکو یونٹ پر چھاپہ مارا اور انسپکشن کے دوران 1 ہزار 136 لیٹرز سے زائد غیر معیاری اور ناقص کھلا تیل برآمد کر کے تلف

مردان میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، مضر صحت نمکو بنانے والا کارخانہ سیل Read More »

مانسہرہ، نازیبا ویڈیو بنا کر شہری کو بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

ضلع مانسہرہ میں پولیس نے نازیبا ویڈیو بنا کر شہری کو بلیک میل کرنے والا تین رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گروہ میں خاتون بھی شامل تھی۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں اسلحہ کی نوک پرشہری کی نازیبا ویڈیو بنانے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں دو

مانسہرہ، نازیبا ویڈیو بنا کر شہری کو بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار Read More »

ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کے 2 ہزار 6 سو سے زائد ملازمین مستقل

پشاور:خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی  روشنی میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کردیا۔  ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا نے ملازمین کی مستقلی کا اعلامیہ جاری کردیا ، جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ورکرز ویلفیئر بورڈ 2 ہزار 666 کنٹریکٹ ملازمین کی خدمات  کو مستقل کردیا۔ ریگولر ہونے والے

ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کے 2 ہزار 6 سو سے زائد ملازمین مستقل Read More »

آئی جی خیبرپختونخوا کا تربیلا غازی ٹنل وی کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے تربیلا غازی ٹنل وی کا دورہ کیا اور وہاں موجود چینی انجینئرز اور ورکرز کی سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے چینی حکام اور سیکیورٹی افسران سے ملاقات کی اور ترقیاتی منصوبے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات پر

آئی جی خیبرپختونخوا کا تربیلا غازی ٹنل وی کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ Read More »

صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم کا عبدالولی خان یونیورسٹی اور ویمن یونیورسٹی کا دورہ

مردان. صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گارڈن کیمپس میں بوائز ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی طفیل انجم، زرشاد خان اور صوبائی صدر آئی ایس ایف اشفاق مروت بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران صوبائی

صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم کا عبدالولی خان یونیورسٹی اور ویمن یونیورسٹی کا دورہ Read More »

محکمہ بلدیات کی ناقص کارکردگی، اربوں روپے کے فنڈز لیپس ہونے کا خدشہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں محکمہ بلدیات کی ناقص کارکردگی کے باعث لوکل ڈویلپمنٹ فنڈز لیپس ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی شروع ہونے کے باوجود محکمہ بلدیات 3 ارب 24 کروڑ روپے میں سے صرف 50 کروڑ روپے خرچ کر سکا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے 24

محکمہ بلدیات کی ناقص کارکردگی، اربوں روپے کے فنڈز لیپس ہونے کا خدشہ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا کلائمیٹ ایکشن بورڈ کے قیام کا اعلان

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمنٹنے کے لئے کا کلائمیٹ ایکشن بورڈ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف مشن کو صوبے میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے اقدامات سے آگاہ کر دیا۔ ایک اجلاس کے دوران

خیبرپختونخوا حکومت کا کلائمیٹ ایکشن بورڈ کے قیام کا اعلان Read More »

Scroll to Top