کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن، نیب کا وزیراعلیٰ گنڈاپور کے خلاف تحقیقات کا آغاز
ڈیرہ اسماعیل خان میں پٹواریوں کی بھرتیوں میں رشوت کی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخو اکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پٹواریوں کی بھرتی میں امیدواروں سے کروڑوں روپے بطور رشوت وصول کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر […]
کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن، نیب کا وزیراعلیٰ گنڈاپور کے خلاف تحقیقات کا آغاز Read More »










