خیبرپختونخوا حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ پیکیج صوبے کے مستحق خاندانوں کو فراہم کیا جائے گا، ہر مستحق […]
خیبرپختونخوا حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان Read More »










