پختونخوا ڈیجیٹل

corruption

ٹی ایم اے مردان میں سنگین بے ضابطگیاں، قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) مردان میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں جس میں عوامی پیسوں کے ضیاع کا انکشاف ہوا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹی ایم اے مردان نے 631 سٹریٹ لائٹس کی خریداری اور تنصیب کے لیے من پسند ٹھیکہ دیا تھاتاہم 631سٹریٹ لائیٹس کے بجائےصرف 170 لائٹس نصب کی […]

ٹی ایم اے مردان میں سنگین بے ضابطگیاں، قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان Read More »

چیمپئنز ٹرافی، فغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

چیمپئنز ٹرافی، فغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ دونوں ٹیموں کے مابین ٹاس ،چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان آج جوڑ پڑے گا،تفصیلات کے مطابق اہم میچ قذافی سٹیڈیم میں دن 2 بجے شروع ہوگا۔ سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے دونوں ٹیموں کیلئے آج کا میچ انتہائی اہم

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری Read More »

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

عمران نے احتساب کمیٹی کو خیبر پختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ذرائع کے مطابق عمران خان نے احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ، عمران کان نے وزرائ کی کارکردگی اورفنڈز کے استعمال پر رپورٹ مانگی ہے ۔ ذرائع کا

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت Read More »

حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہو جاتے ہیں، محمود خان اچکزئی

حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہو جاتے ہیں، محمود خان اچکزئی

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہوجاتے ہیں ۔ اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسان بنیادی طورپر حق حکمرانی میں حصہ چاہتا ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کو ملنے والی آزادی کے

حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہو جاتے ہیں، محمود خان اچکزئی Read More »

جھوٹے پروپیگنڈے سے آپ کی کرپشن اور چوریاں چھپ نہیں سکتیں، عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

مخالفین زبان درازی کے ریکارڈ بنا رہے ہیں ، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 76 سالہ تاریخ میں کسی حکومت نے اتنے منصوبے شروع نہیں کیے جتنے مریم نواز نے ایک سال میں مکمل کردیئے انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کیے ہیں ، دوسری طرف مخالفین زبان درازی کے ریکارڈ

مخالفین زبان درازی کے ریکارڈ بنا رہے ہیں ، عظمیٰ بخاری Read More »

غریب عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لٹایا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف کا پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ

غریب عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لٹایا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف کا پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب کے غریب عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لٹایا جا رہا ہے، یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، پنجاب میں کیا مہنگائی اور بے

غریب عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لٹایا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف کا پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان ہونگے، عمر ایوب

وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان ہونگے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب وزیرِ اعظم بانئ پی ٹی آئی ہوں گے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی بڑی بیٹھک ہونی ہے، بیٹھک کا مقام 2 سے 3 مرتبہ تبدیل

وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان ہونگے، عمر ایوب Read More »

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور انڈسٹری ماہرین پر

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی،وزیر خزانہ Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ پو ٹھو ہار ،اسلام آباد، مری اور گلیات میں ا کژ مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان Read More »

اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا مجبوری ہے، معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے، جانتا ہوں تحریری معاہدے کے نکات پر عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی وفد کے ارکان اور تنظیمی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی

اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا مجبوری ہے، معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، صدر زرداری Read More »

Scroll to Top