رمضان کا چاند ایک ہی دن دیکھنے کی کوشش، ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کی خوشخبری
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیرآزاد نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز ملک بھر میں ایک ہی دن ہوگا تمام مسلمان ایک ہی روز روزہ رکھیں گے۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے چاند کا فیصلہ کرنے کے […]
رمضان کا چاند ایک ہی دن دیکھنے کی کوشش، ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کی خوشخبری Read More »










