مردان: رمضان میں قیمتوں کی نگرانی کے لئے مانیٹرنگ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
اخونزادہ فضل الحق مردان۔ ضلعی انتظامیہ کا رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے تحصیل کی سطح پر مانیٹرنگ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مردان کی تحصیل رستم میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک […]
مردان: رمضان میں قیمتوں کی نگرانی کے لئے مانیٹرنگ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ Read More »










