پختونخوا ڈیجیٹل

چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی،عمر ایوب

چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی،عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہوا کہ چیف جسٹس سے ملاقات سے پہلے 3 بار بانی پی ٹی آئی سے اجازت لی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کو بتایا بانی اور بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تاریخیں نہیں بتائی […]

چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی،عمر ایوب Read More »

افغانستان میں زلزلے کے مسلسل دو جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

افغانستان میں زلزلے کے مسلسل دو جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

افغانستان میں ہفتے کی صبح یکے بعد دیگرے زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 4.2 اور 4.5 تھی۔ نیشنل سینٹر فار سی سمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3:20 پر آیا، جس کی شدت 4.5 اور گہرائی 100 کلو میٹر تھی۔ غیر ملکی میڈیا

افغانستان میں زلزلے کے مسلسل دو جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کرانے کیلئے تیار ہے اور شائقین بھی پُرجوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل روزانہ رات میں خنک ہوا چل پڑتی ہے، یہاں منگل 18 فروری کو بارش ہوئی تھی جس نے جمعرات کو بھارت اور بنگلادیش کے میچ پر بھی خدشات بڑھا دیے تھے۔ دبئی

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ 39ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز فورس کا حصہ ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا، آؤٹ سروسز کے ذریعے 20 ہزار ہیلتھ انسپکٹرز کی خدمات لی جائیں گی جبکہ 39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بھی اسی سروس سے منسلک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ سیکٹر کی بہتری کیلئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ 39ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز فورس کا حصہ ہوں گی Read More »

بیرسٹر سیف سے ضلع کرم کے وفود کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیرسٹر سیف سے ضلع کرم کے وفود کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف سے کرم کے اہلسنت اور اہل تشیع وفود نے الگ الگ ملاقات کی جس میں کرم میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وفود نے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ، فریقین نے شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کی

بیرسٹر سیف سے ضلع کرم کے وفود کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، ملک کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی لہر برقرار رہی، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا، لہہ میں پارہ منفی 5، کالام منفی 4،مالم جبہ اور پارا چنار

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار Read More »

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں لانے والا سسٹم متعارف کروا دیا: وزیر اعظم

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں لانے والا سسٹم متعارف کروا دیا: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کیس اسائنمنٹ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایسا نظام متعارف کرایا ہے جس سے بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسا دوبارہ خزانے میں آئے گا، بدعنوان عناصر سے ایک ایک پائی وصول کرکے عوامی فلاح پر

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں لانے والا سسٹم متعارف کروا دیا: وزیر اعظم Read More »

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کو عہدے سے فارغ کردیا

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کو عہدے سے فارغ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو برطرف سے فارغ کر دیا۔ جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے ہیں اور فوج میں مختلف نسلوں اور صنفی برابری کے چیمپئن مانے جاتے تھے، وہ امریکی

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کو عہدے سے فارغ کردیا Read More »

رمضان المبارک سے قبل کھجور کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا

رمضان المبارک سے قبل کھجور کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا

ملتان میں رمضان المبارک کی آمدمیں کچھ روز باقی ہیں،آڑھتیوں نےکھجورکی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ ملتان میں ماہ صیام سے پہلے منافع خورسرگرم ہوگئےکھجور کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے،مہنگی کھجورشہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے۔ مارکیٹ میں ایرانی کھجور 600 روپے جبکہ پاکستانی کھجور 450

رمضان المبارک سے قبل کھجور کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا Read More »

مادری زبانوں پر ترجیح دینے کا مطالبہ، سینیٹر افراسیاب خٹک کا اہم بیان

پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنما، سینیئر سیاستدان سینیٹر افراسیاب خٹک نے مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر پختون ڈیجیٹل کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مادری زبان انسان کی سوچ، جذبات اور ثقافت کا عکاس ہوتی ہے زبانیں قوموں کی اصل پہچان بن کر ان کی تاریخ، روایات اور

مادری زبانوں پر ترجیح دینے کا مطالبہ، سینیٹر افراسیاب خٹک کا اہم بیان Read More »

Scroll to Top