پختونخوا ڈیجیٹل

Peshawar City

پشاور کے شہریوں کا غیرقانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا مطالبہ

شاہد جان پشاور کے صدر بازار میں تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے کہا کہ صدر بازار میں تجاوزات کے باعث خریداری کرنا تو دور کی بات پیدل چلنا بھی محال ہو چکا ہے۔ تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ سے […]

پشاور کے شہریوں کا غیرقانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا مطالبہ Read More »

اٹلی بھجوانے کا جھانسہ: کوہاٹ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ایجنٹ گرفتار

کامران علی شاہ پشاور: ایف آئی اے لنک آفس اٹلی کی نشاندہی پر کوہاٹ زون میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کی گئی، جس کے دوران افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے میں ملوث دو ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شفیع

اٹلی بھجوانے کا جھانسہ: کوہاٹ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ایجنٹ گرفتار Read More »

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات آج ہوگی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات آج ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس چیف جسٹس ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا جس میں اپوزیشن کا وفد چیف جسٹس کو نظام انصاف کی بہتری کے حوالے سے تجاویز دے گا۔اپوزیشن وفد سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومتی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات آج ہوگی Read More »

عمران خان فوج کو اپنی جماعت کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے تھے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی چاہتے تھے کہ فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اقتدار سے محروم ہو کر اپنے زخم چاٹ رہی ہے، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات مذموم مقاصد کے لیے

عمران خان فوج کو اپنی جماعت کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے تھے: خواجہ آصف Read More »

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن

 خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن (کے پی پی ایس سی) کے امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کر دی گئی ہے۔اعلان کے مطابق

 خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی Read More »

بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا منصوبہ مسترد کیے جانے کے بعد اسلام آباد نے نیا پلان تیار کر لیا ہے جس کے تحت بنیادی ٹیرف میں 8 سے 10 روپے فی یونٹ کمی کی جائے گی اور ریوالونگ کریڈٹ کا حجم

بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار Read More »

قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی

قصور کے علاقے کھارا چوک کے قریب المناک حادثہ پیش آیا جس میں کیری ڈبہ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نالے میں جا گرا۔حادثے کے نتیجے میں کیری ڈبہ میں سوار 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جو گاڑی چلاتے ہوئے سو گیا۔ریسکیو

قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی Read More »

مانسہرہ میں بجلی پول پر آگ لگنے سے لائن مین جھلس کر جاں بحق

مانسہرہ: ایک افسوسناک واقعہ میں مانسہرہ کے علاقے ٹھاکرہ میں بجلی کا کام کرتے ہوئے لائن مین عبدالقدوس بجلی کے پول پر آگ لگنے کے باعث جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق عبدالقدوس بجلی ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک پول میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس

مانسہرہ میں بجلی پول پر آگ لگنے سے لائن مین جھلس کر جاں بحق Read More »

کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں گھر کی چھت گر گئی، تین افراد زخمی

صوابی: کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کی چھت گرنے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فوراً ڈزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں کی مدد

کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں گھر کی چھت گر گئی، تین افراد زخمی Read More »

خیبر پولیس کی کامیاب کارروائی: لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

خیبر باڑہ پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کیں اور ایک سمگلر کو گرفتار کر لیا۔  پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کی ہدایت پر برقمبر خیل کے علاقے میں ایک مشکوک ٹریکٹر لوڈر کو روکا۔ تلاشی کے دوران 125 کلو افیون اور 200 کلو

خیبر پولیس کی کامیاب کارروائی: لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد Read More »

Scroll to Top