پختونخوا ڈیجیٹل

بدعنوانی کے الزامات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش: سہیل آفریدی کا قومی میڈیا پرکالے چینل کا رونا دھونا

بدعنوانی کے الزامات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش: سہیل آفریدی کا قومی میڈیا پربھی کالے چینل کا رونا دھونا

خیبر پختونخوا میں بدعنوانی، ناکام حکمرانی اور انتظامی بے ضابطگیوں پر سوالات اٹھنے پر صوبائی حکومت کے پاس کوئی معقول جواب سامنے نہ آ سکا۔ سوالات کا سامنا کرنے کے بجائے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے قومی میڈیا پر بھی روایتی دفاعی کھیل کھیلتے ہوئے خبر رساں اداروں اور آزاد صحافت کو نشانہ بنانا شروع […]

بدعنوانی کے الزامات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش: سہیل آفریدی کا قومی میڈیا پربھی کالے چینل کا رونا دھونا Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے 2 افغان صحافیوں کی پاکستان سے ڈی پورٹیشن روک دی

کاشف عزیز پشاور ہائیکورٹ نے قانونی ویزے پر پاکستان میں مقیم 2 افغان صحافیوں کی وطن واپسی اور گرفتاری سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو انہیں 60 دن کے اندر زبردستی افغانستان ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار افغان

پشاور ہائیکورٹ نے 2 افغان صحافیوں کی پاکستان سے ڈی پورٹیشن روک دی Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن،سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہے ،وزیراعظم

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کے لیے نہیں بلکہ خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ برس دفاعی معاہدہ

مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن،سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہے ،وزیراعظم Read More »

پشاور میں 14 اگست پر باجوں، کھلونا پستولوں اور پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی

پشاور: 14 اگست کے موقع پر امن و امان اور عوامی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ پشاور نے باجوں، کھلونا پستولوں اور پٹاخوں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی پابندیاں 15 اگست تک نافذ

پشاور میں 14 اگست پر باجوں، کھلونا پستولوں اور پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی تعیناتی بدستور تنازع کا شکار

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی تعیناتی کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوسکا، نئے تعینات ہونے والے پی ایم ایس افسر ڈاکٹر محسن حبیب نے تقریباً 10 روز گزرنے کے باوجود عہدے کا چارج نہیں سنبھالا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے تقریباً 9 ماہ کی کوششوں کے بعد صدیق انجم کو ڈائریکٹر اینٹی

خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی تعیناتی بدستور تنازع کا شکار Read More »

صیہونی میڈیا کے جھوٹ کا منہ توڑ جواب، عمران نیازی کی قیدِ تنہائی اور بیماری کا ڈرامہ دستاویزی ثبوتوں سے بے نقاب

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی، علاج سے محرومی اور مواصلاتی بلیک آؤٹ سے متعلق سامنے آنے والے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے جیل ریکارڈ اور سرکاری دستاویزات کی بنیاد پر مختلف تفصیلات پیش کردی ہیں۔ حکومتی مؤقف کے مطابق عمران خان کو کسی تاریک کوٹھڑی میں نہیں

صیہونی میڈیا کے جھوٹ کا منہ توڑ جواب، عمران نیازی کی قیدِ تنہائی اور بیماری کا ڈرامہ دستاویزی ثبوتوں سے بے نقاب Read More »

مالی سال 2025-26، خیبرپختونخوا میں 314 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز خرچ

پشاور: خیبرپختونخوا میں مالی سال 2025-26 کے اختتام تک ترقیاتی منصوبوں پر مجموعی طور پر 314 ارب 15 کروڑ 63 لاکھ روپے خرچ کیے گئے، جن میں بڑا حصہ صوبائی حکومت کے اپنے وسائل سے استعمال کیا گیا۔ محکمہ ترقی و منصوبہ بندی خیبرپختونخوا کے اعداد و شمار کے مطابق بندوبستی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں

مالی سال 2025-26، خیبرپختونخوا میں 314 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز خرچ Read More »

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

بنوں: ضلعی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے میریان میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک نامعلوم دہشتگرد کو ہلاک جبکہ متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، متعدد مشتبہ افراد گرفتار Read More »

پختونخوا کی ایک تحصیل تو کیا، ایک ویلج کونسل بھی جدا نہیں کرسکتے، ایمل ولی خان

کاشف عزیز پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے پختونخوا کی تقسیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پختونخوا کو تقسیم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں، پختونخوا کی ایک تحصیل تو کیا ایک ویلج کونسل بھی کوئی ہم سے جدا نہیں کرسکتا۔

پختونخوا کی ایک تحصیل تو کیا، ایک ویلج کونسل بھی جدا نہیں کرسکتے، ایمل ولی خان Read More »

افغانستان، بھارت مذموم گٹھ جوڑ، پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام

اسلام آباد: ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے افغانستان میں طالبان رجیم کو پاکستان کے خلاف استعمال کیلئے فراہم کیے گئے ڈرونز تکنیکی اعتبار سے محدود صلاحیت کے حامل ہیں، جبکہ پاکستان کے مضبوط دفاعی نظام کے باعث ان کے عزائم ناکام ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق

افغانستان، بھارت مذموم گٹھ جوڑ، پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام Read More »

Scroll to Top