پختونخوا ڈیجیٹل

پختونخوا کی ایک تحصیل تو کیا، ایک ویلج کونسل بھی جدا نہیں کرسکتے، ایمل ولی خان

کاشف عزیز پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے پختونخوا کی تقسیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پختونخوا کو تقسیم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں، پختونخوا کی ایک تحصیل تو کیا ایک ویلج کونسل بھی کوئی ہم سے جدا نہیں کرسکتا۔ […]

پختونخوا کی ایک تحصیل تو کیا، ایک ویلج کونسل بھی جدا نہیں کرسکتے، ایمل ولی خان Read More »

افغانستان، بھارت مذموم گٹھ جوڑ، پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام

اسلام آباد: ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے افغانستان میں طالبان رجیم کو پاکستان کے خلاف استعمال کیلئے فراہم کیے گئے ڈرونز تکنیکی اعتبار سے محدود صلاحیت کے حامل ہیں، جبکہ پاکستان کے مضبوط دفاعی نظام کے باعث ان کے عزائم ناکام ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق

افغانستان، بھارت مذموم گٹھ جوڑ، پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام Read More »

جشنِ آزادی قریب آتے ہی بازاروں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار

اسلام آباد: جشنِ آزادی قریب آتے ہی ملک بھر میں یومِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے صوبائی دارالحکومتوں تک سبز ہلالی پرچم، جھنڈیوں اور برقی قمقموں نے بازاروں، شاہراہوں اور اہم مقامات کی رونقیں بڑھا دی ہیں۔ 14 اگست قریب آتے ہی پاکستان کے مختلف شہروں کا منظرنامہ

جشنِ آزادی قریب آتے ہی بازاروں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار Read More »

پشاور: سرکاری اسکول میں ڈی ایم سی کیلئے طالب علم سے رقم لینے کی شکایت، محکمہ تعلیم کا نوٹس

سلمان یوسفزئی پشاور: سرکاری اسکول میں ڈی ایم سی کے حصول کیلئے طالب علم سے رقم وصول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم ضلع پشاور نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ شکایت کے مطابق شہید اسامہ ظفر ہائر سیکنڈری اسکول نمبر 2 میں ڈی ایم سی کے حصول کیلئے

پشاور: سرکاری اسکول میں ڈی ایم سی کیلئے طالب علم سے رقم لینے کی شکایت، محکمہ تعلیم کا نوٹس Read More »

مردان: خواجہ گنج بازار کی وراثتی جائیداد پر تنازع، تین بہنوں کا رشتہ داروں پر قبضے اور جعلسازی کا الزام

اخوندزادہ فضل حق مردان: خواجہ گنج بازار کے تاجر حاجی فرمان علی کی بیٹیوں انیلہ فرمان، مہرین فرمان اور عائشہ فرمان نے رشتہ داروں پر کروڑوں روپے مالیت کی وراثتی جائیداد پر مبینہ قبضے اور جعلسازی کے الزامات عائد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مردان پریس کلب میں

مردان: خواجہ گنج بازار کی وراثتی جائیداد پر تنازع، تین بہنوں کا رشتہ داروں پر قبضے اور جعلسازی کا الزام Read More »

خیبرپختونخوا کے عوام کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے پر اظہارِ مسرت، عسکری قیادت کو خراجِ تحسین

پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی مکہ باہمی دفاعی معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم پیش رفت کو سراہا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدہ ایک اہم قدم ہے۔ پاکستان ہمیشہ

خیبرپختونخوا کے عوام کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے پر اظہارِ مسرت، عسکری قیادت کو خراجِ تحسین Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے علاقے پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت مزید 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے 4

آپریشن ردالفتنہ 3، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

کیٹی بندر کے قریب زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

کراچی: پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔ یہ بھی پڑھیں : نیشنل چیمپئنز کپ: شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، تمام میچز میں مفت

کیٹی بندر کے قریب زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ Read More »

یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا بلوچی زبان میں ملی نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری

یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں نیا ملی نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری کردیا۔ ملی نغمے میں معروف بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، جبکہ نغمے کی ویڈیو وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ As Independence Day

یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا بلوچی زبان میں ملی نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری Read More »

پشاور سے 20 لاکھ افراد نکلیں گے، شفیع جان نے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس احتجاج کے بعد اب لانگ مارچ آخری آپشن رہ گیا ہے، جس کے لیے پشاور سے 20 لاکھ افراد کے ساتھ نکلنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا

پشاور سے 20 لاکھ افراد نکلیں گے، شفیع جان نے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top