سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی مسلم لیگ ن میں شمولیت
کوئٹہ: سابق وفاقی وزیر خلیل جارج نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ کوئٹہ میں منعقدہ تقریب کے دوران خلیل جارج نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔ تقریب میں رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ سمیت مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما اور کارکنان بھی شریک تھے۔ مسلم لیگ […]
سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی مسلم لیگ ن میں شمولیت Read More »










