سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوات میں دہشت گردی ناقابل برداشت ہے ،وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے سوات کے علاقے کبل میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے […]
سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی Read More »










