پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑا فیصلہ، انوسٹی گیشن اور آپریشن ونگ الگ کرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے نظام میں اہم اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت پولیس کے انوسٹی گیشن (تفتیش) اور آپریشن ونگ کو مکمل طور پر الگ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے بتایا کہ انوسٹی گیشن ونگ کو انتظامی اور مالی خودمختاری فراہم کی جائے گی، جبکہ اسے […]

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑا فیصلہ، انوسٹی گیشن اور آپریشن ونگ الگ کرنے کا اعلان Read More »

گرمیوں کی تعطیلات ختم، وفاقی سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات اختتام پذیر ہونے کے بعد آج 3 اگست (پیر) سے تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تعطیلات کے خاتمے پر طلبہ اور اساتذہ ایک بار پھر معمول کے مطابق تعلیمی اداروں کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ نئے تعلیمی مرحلے

گرمیوں کی تعطیلات ختم، وفاقی سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع Read More »

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ

مصر کے ساحلی علاقے بحیرۂ احمر میں 5.6 شدت کا زلزلہ

 مصر کے ساحلی علاقے بحیرۂ احمر میںزلزلہ ریکارڈ کیا گیا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ۔ قاہرہ: مصری حکام نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے سیاحتی شہر شرم الشیخ سمیت قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول

مصر کے ساحلی علاقے بحیرۂ احمر میں 5.6 شدت کا زلزلہ Read More »

ای چالان الرٹس کے ذریعے آن لائن فراڈ،اسلام آٓباد ٹریفک پولیس نے خبر کردیا

سرکاری پیغام سمجھ کر لنک نہ کھولیں،پولیس نے اسلام آباد کےشہریوں کو خبردار کردیا

وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو جعلی ای چالان الرٹس کے ذریعے نشانہ بنانے کا نیا آن لائن فراڈ سامنے آنے کے بعد اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ

سرکاری پیغام سمجھ کر لنک نہ کھولیں،پولیس نے اسلام آباد کےشہریوں کو خبردار کردیا Read More »

مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں

شکست کے بعد مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں، اختیار ولی

وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی یا شکست کو جمہوری روایت کے مطابق قبول کیا جانا چاہئے، شکست کے بعد مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں ۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ

شکست کے بعد مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں، اختیار ولی Read More »

ایپل نے اہم ترین ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا، کیا کچھ لانچ ہونے والا ہے؟

اے آئی کی غیر معیاری رپورٹس پر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا بڑا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی سیکیورٹی ٹیم کو بھیجی جانے والی ممکنہ سافٹ ویئر خامیوں کی رپورٹس کی تعداد محدود کر دی ہے۔ کمپنی کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی بڑی تعداد میں رپورٹس غیر معیاری یا غلط ثابت ہو رہی ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایپل نے

اے آئی کی غیر معیاری رپورٹس پر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا بڑا فیصلہ Read More »

افغان کالونی

پشاور: فقیر آباد میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

 پشاور کے علاقے فقیر آباد، دین بہار میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید  زخمی ہوگئے۔ پشاور: پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجہ منہ زبانی تکرار بتائی جا رہی ہے، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں تبدیل ہوگئی، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا

پشاور: فقیر آباد میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی Read More »

برآمدات بڑھانے کیلیے حکومت نے 255 ارب پیکیج کا اعلان کردیا

برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت نے 255 ارب پیکج کا اعلان کردیا

امریکہ اور ایران کی کشیدگی کے باعث خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی معیشت میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان کی خودمختارکریڈٹ ریٹنگ مائنس بی سے بڑھاکر بی کردی ہے اور اس کاآؤٹ لک مستحکم قراردیاہے، جسے آئی ایم ایف کے تعاون سے

برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت نے 255 ارب پیکج کا اعلان کردیا Read More »

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، بیشتر نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب

آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلہ کی پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ن لیگ 11 جبکہ پیپلز پارٹی نے 3 نشست میں کامیابی حاصل کی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، بیشتر نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب Read More »

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوات میں دہشت گردی ناقابل برداشت ہے ،وفاقی  حکومت اور صوبائی حکومتیں  شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے سوات کے علاقے کبل میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی Read More »

Scroll to Top