پاکستان

غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں سعودی عرب میں سینکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد: سعودی عرب میں گداگری اور دیگر جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے، جس میں 4,300 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے ایک لسٹ بھیجنے کے بعد کیا گیا جس میں ان افراد کی تفصیلات شامل تھیں جو مختلف […]

غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں سعودی عرب میں سینکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ Read More »

وزیر خزانہ اورنگزیب کی واشنگٹن میں عالمی شراکت داروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی اجلاس کے موقع پر چین اور سعودی عرب کے وزرائے خزانہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں باہمی اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری، اور اصلاحاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات کے

وزیر خزانہ اورنگزیب کی واشنگٹن میں عالمی شراکت داروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری Read More »

بھارت کا جھوٹ بے نقاب: ایل او سی پر شہید کشمیری شہریوں کو دہشتگرد قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

اسلام آباد / مظفرآباد: بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر آزاد کشمیر کے دو شہریوں کو شہید کر کے انہیں دہشتگرد قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا۔ مقامی لوگوں نے بھارتی فورسز کے اس دعوے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ شہید افراد ضعیف العمر چرواہے

بھارت کا جھوٹ بے نقاب: ایل او سی پر شہید کشمیری شہریوں کو دہشتگرد قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا Read More »

سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سردار اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا ایک سنگین اور اشتعال انگیز اقدام ہوگا، جوآبی جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم بزدلانہ، غیرقانونی اور بین الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہوگا۔ اویس لغاری کا کہنا تھا کہ

سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری Read More »

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، نائب وزیر اعظم کا اہم بیان

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت یا اقدام کا پاکستان ترکی بہ ترکی جواب دے گا۔ اسحاق ڈار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ نے بھارت کے اقدامات کے جواب میں

بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، نائب وزیر اعظم کا اہم بیان Read More »

بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے انحراف کی کوششیں ناکام ہوں گی، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کئی سالوں سے مختلف حیلوں اور بہانوں سے سندھ طاس معاہدے سے انحراف کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے بھارتی حکمت عملی کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان اپنے حق میں ہونے والے تمام اقدامات کا دفاع کرے گا۔ خواجہ آصف نے

بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے انحراف کی کوششیں ناکام ہوں گی، وزیردفاع Read More »

قومی مفاد پر کسی کو بھی سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،فیصل واوڈا

سلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور سالمیت ہماری سب سے بڑی ترجیح ہے، اور اس کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلانے کی تجویز دی تاکہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیا جا سکے

قومی مفاد پر کسی کو بھی سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،فیصل واوڈا Read More »

بھارتی سفارتکاروں کی موجودگی پر تحفظات، سپریم کورٹ بار کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پہلگام واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کے صدر نے اس واقعے کو بھارت کی ایک اور ناکام سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی دنیا کے

بھارتی سفارتکاروں کی موجودگی پر تحفظات، سپریم کورٹ بار کا بیان سامنے آگیا Read More »

پہلگام میں افسوسناک فائرنگ، گورنر خیبرپختونخوا نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت، بھارتی میڈیا اپنی نااہلی چھپانے کیلئے حسب روایت پاکستان کیخلاف زہر اگل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا واقعہ میں سیاحوں کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس ،گورنر خیبر پختونخوا کی واقعہ پر بھارت کی جانب سے پاکستان

پہلگام میں افسوسناک فائرنگ، گورنر خیبرپختونخوا نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا Read More »

بھارت ایک بار پھر دہشتگردی کا مرتکب، ایبٹ آباد کے شہریوں نے پہلگام حملے کی مذمت کر دی

بھارت ایک بار پھر دہشتگردی کا مرتکب، ایبٹ آباد کے شہریوں نے پہلگام حملے کی مذمت کر دی

سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں پر حالیہ حملے پر ایبٹ آباد کے شہریوں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اس واقعے کو ہر لحاظ سے قابل مذمت قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات نہ صرف وادی کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں بلکہ بھارت کا اصل چہرہ

بھارت ایک بار پھر دہشتگردی کا مرتکب، ایبٹ آباد کے شہریوں نے پہلگام حملے کی مذمت کر دی Read More »

Scroll to Top