عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانس چل بسے
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانس 88برس کی عمر میں چل بسے ویٹی کن سٹی اعلامیہ کے مطابق عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانس 88برس کی عمر میں چل بسے ، پوپ فرانس طویل عرصے سے علیل تھے ، ویٹی کن سٹی اعلامیہ نے پوپ فرانس کے انتقال کی تصدیق کردی ۔
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانس چل بسے Read More »










