پاکستان

صبح سویرے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلہ ،شہریوں میں خوف وہراس

زلزلے کے باعث متعدد علاقوں میں لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان میں واقع […]

صبح سویرے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلہ ،شہریوں میں خوف وہراس Read More »

خیبرپختونخوا: اساتذہ کی ترقی کے لیے اہم اجلاس 6 جون کو طلب

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اساتذہ کی ترقی کے زیر التواء کیسز پر غور کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، 6 جون 2025 کو صبح 10 بجے ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (E&SE)، پشاور کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹرای اینڈ ایس ای خیبرپختونخوا کریں

خیبرپختونخوا: اساتذہ کی ترقی کے لیے اہم اجلاس 6 جون کو طلب Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی میں خود رکاوٹ ہیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنی رہائی کی راہ میں خود رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اور اس پورے معاملے میں وہ “خود کفیل” ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ سیاست ایک جمود زدہ جھیل

بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی میں خود رکاوٹ ہیں، عرفان صدیقی Read More »

خیبرپختونخوا میں بچوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات، کس کی ذمہ داری؟

پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک سال کے دوران 1102 بچوں کو تشدد، جنسی زیادتی اور دیگر جرائم کا نشانہ بنایا گیا، جن میں جسمانی تشدد، زیادتی، اغواء اور جبری مشقت جیسے واقعات شامل ہیں۔ بچوں پر تشدد اور دیگر مسائل پر کام کرنے والی تنظیم ایس ایس ڈی او کی جانب سے جاری کی گئی

خیبرپختونخوا میں بچوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات، کس کی ذمہ داری؟ Read More »

گلیات میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیر قانونی تجاوزات مسمار

پشاور: ضلعی انتظامیہ کا ڈیٹور روڈ پر انسداد تجاوزات آپریشن، 14 کنال اراضی بازیاب

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ڈیٹور روڈ پر تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں متعلقہ ڈائریکٹوریٹ بشمول بی سی اے، ویجیلنس، مشینری، ایل اے سی اور ریونیو حکام نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حصہ لیا۔ آپریشن کے دوران 14 کنال اراضی پر غیر قانونی طور پر

پشاور: ضلعی انتظامیہ کا ڈیٹور روڈ پر انسداد تجاوزات آپریشن، 14 کنال اراضی بازیاب Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

پشاور:  خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور،مالاکنڈ، سوات، شانگلہ، چترال، ایبٹ آباد، مردان، مہمند، صوابی، لوئر دیر اور آزادکشمیر کے علاقے بھمبر سماہنی اور گردونواح میں بھی محسوس ہوئے۔ اس کے علاوہ، لاہور

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

مفتی منیر شاکر کی شہادت،وزیراعلیٰ نے ارمڑ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اور تاخیر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے صوبے کے اہم ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس

ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا ممکنہ سیلاب سے متعلق الرٹ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث گلیشیئرز کے پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جو شدید سیلابی صورتحال کا سبب بن سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں

خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا ممکنہ سیلاب سے متعلق الرٹ جاری Read More »

اسرائیلی مفادات کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اسرائیلی مفادات کو تسلیم کرنے سے متعلق گردش کرتی قیاس آرائیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کثیرالجہتی پلیٹ فارم پر اس سے رابطہ

اسرائیلی مفادات کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ Read More »

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی ، شہری خوشی سے نہال

عوام کیلئے بجلی کا ایک بڑا ریلیف آنے کے امکانات روشن

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف آنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں 51 ارب 49 کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کرنے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ درخواست رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد

عوام کیلئے بجلی کا ایک بڑا ریلیف آنے کے امکانات روشن Read More »

Scroll to Top