حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں سکیورٹی اہلکار انسانی لاشوں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث پائے گئے
سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر انسانی لاشوں کے بدلے بھتہ وصول کرنے کا ہولناک اسکینڈل سامنے آ گیا تفصیلات کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر انسانی لاشوں کے بدلے بھتہ وصول کرنے کا ہولناک اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ انکشافات کے مطابق […]










