دبئی میں پاکستانی فن کا جادو، شائقین داد دیے بغیر نہ رہ سکے
دبئی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آرٹسٹ عمران قریشی کے فن پاروں نے دبئی میں جاری آرٹ نمائش میں شائقین کے دل موہ لیے۔ عرب دنیا خصوصاً اماراتی مہمانوں نے ان کے تخلیقی اظہار کو بے حد سراہا، جس میں پاکستان کی ثقافت اور جدید آرٹ کا حسین امتزاج جھلکتا ہے۔ نمائش کا سب سے […]
دبئی میں پاکستانی فن کا جادو، شائقین داد دیے بغیر نہ رہ سکے Read More »










