نواز شریف وزیراعظم بننے آئے تھے، مریض بن کر واپس لندن جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ بلاول تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظور ی کیوں دی ؟نہروں کے معاملے پر پی پی اور ن لیگ کے مرد میدان سے بھاگ گئے اور زنانہ لڑائی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف […]
نواز شریف وزیراعظم بننے آئے تھے، مریض بن کر واپس لندن جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف Read More »










