پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی ایم سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ سیاسی اتحاد ڈیموکریٹک موومنٹ ٹوٹا نہیں اب تک برقرار ہے۔ تونسہ شریف میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا سربراہ اب تک […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا Read More »

پارٹی کی سینئر قیادت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات پر نوٹس لے لیا، جنید اکبر

پارٹی کی سینئر قیادت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات پر نوٹس لے لیا، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیانات پر نوٹس  لے لیا ہے، دونوں فریقین کو صبر و تحمل کا کہا گیا ہے سیاسی کمیٹی معاملے کو جلد حل کرلے گی۔ جنید اکبر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ

پارٹی کی سینئر قیادت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات پر نوٹس لے لیا، جنید اکبر Read More »

ہمیں دوبارہ مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن  کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی قیات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دوبارہ مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے کہا تھا پی ٹی آئی کو لاسکتا ہوں ایک اور کانفرنس ہونی چاہیے لیکن بلاول کی طرف سے پیش

ہمیں دوبارہ مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی Read More »

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات، شیر افضل مروت نے اہم انکشافات کر دیئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت میں جاری اختلافات سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی کے بارے میں ٹکٹ کےحوالے سے ٹھیک

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات، شیر افضل مروت نے اہم انکشافات کر دیئے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کاکھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی وامن کے موقع پر پیغام

وزیراعظم شہبازشریف کاکھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی وامن کے موقع پر پیغام

کھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی و امن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیل، قومی ترقی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے ،عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت اجاگر کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کی اہمیت کو تسلیم کرتے

وزیراعظم شہبازشریف کاکھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی وامن کے موقع پر پیغام Read More »

خیبر پختونخوا میں اقلیتی برادری کے حقوق نظرانداز، فنڈز اور منصوبے تعطل کا شکار

خیبر پختونخوا میں اقلیتی برادری کے حقوق نظرانداز، فنڈز اور منصوبے تعطل کا شکار

خیبرپختونخوا حکومت کے اقلیتی برادری کے حقوق کے حوالے سے تمام دعوے محض دعوے ثابت ہوئے، اقلیتی برادری کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے مختص حکومتی منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔ اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کی بحالی، تعلیمی سکالرشپس، جہیز فنڈز اور روزگار کے لیے مختص مالی امداد پر عملدرآمد نہ نہ

خیبر پختونخوا میں اقلیتی برادری کے حقوق نظرانداز، فنڈز اور منصوبے تعطل کا شکار Read More »

گنڈاپور حکومت نے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالے، اختیارولی کے تہلکہ خیز انکشافات

گنڈاپور حکومت نے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالے، اختیارولی کے تہلکہ خیز انکشافات

خیبر پختونخوا حکومت پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومتیں ثابت ،گنڈاپور حکومت نے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے کوارڈینیٹر اختیارولی خان کا وزیراعلیٰ گنڈاپور کے بیان پر ردعمل ،تحریک انصاف کی حکومتیں پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومتیں ثابت ہوئیں،گنڈاپور حکومت

گنڈاپور حکومت نے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالے، اختیارولی کے تہلکہ خیز انکشافات Read More »

افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن میں تیزی آگئی ،مزید 140 باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ،قائم عارضی کیمپ منتقل

افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن میں تیزی ،مزید 140 باشندے گرفتار ،قائم عارضی کیمپ منتقل

راولپنڈی ،افغان باشندوں کیخلاف گرینڈ آپریشن میں تیزی ، مزید افغان مہاجرین گرفتار ، قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ، افغان شہریوں کیخلاف آپریشن میں تیزی ،140کو حراست میں لے لیا گیا ، راولپنڈی تمام باشندوں کو حاجی کیمپ میں قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیا۔ راولپنڈی سےاب تک 190افغان

افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن میں تیزی ،مزید 140 باشندے گرفتار ،قائم عارضی کیمپ منتقل Read More »

ہلاک خارجی شہریار کی والدہ کی طرف سے عوام کیلئے خصوصی پیغام

ہلاک خارجی شہریار کی والدہ کی طرف سے عوام کیلئے خصوصی پیغام

ہلاک خارجی شہریار کی والدہ کااہم پیغام سامنے آیا ہے انہوں نے کہاکہ خارجی شہریار کی والدہ کے مطابق’’میرا بیٹا شہریار مدرسے میں پڑھتا تھااسے فتنہ الخوراج ہم سے دور لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ حکومت کیخلاف لڑ رہا تھامیں اسے دو تین بار ڈھونڈنے گئیں لیکن خارجیوں نےمیرے بیٹے کو مجھے واپس نہیں

ہلاک خارجی شہریار کی والدہ کی طرف سے عوام کیلئے خصوصی پیغام Read More »

سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کے درمیان بھی غلط فہمیاں اور اعتماد کی کمی موجود ہے۔

علی امین گنڈاپوراور جنید اکبر کے درمیان غلط فہمیاں موجود ہے،شوکت یوسفزئی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپوراور جنید اکبر کے درمیان غلط فہمیاں موجود ہے،شوکت یوسفزئی پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جنید اکبر اور علی امین گنڈاپور کے درمیان غلط

علی امین گنڈاپوراور جنید اکبر کے درمیان غلط فہمیاں موجود ہے،شوکت یوسفزئی Read More »

Scroll to Top