پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا، جہاں قومی ٹیم فتح حاصل کر کے سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ میچ شام 6 بج کر 30 منٹ پر پاکستانی وقت کے مطابق شروع ہوگا، اور کرکٹ شائقین […]
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا Read More »










